ای میل

Enter your email addressاپنا ای میل لکھیں اور ہر روزاردو کی اسلامی کتاب حاصل کریں۔:

Delivered by FeedBurner

16 August, 2019

کتابوں کا خزانہ


www.eislamicbook.com

 Opne

ای اسلامک بک ڈاٹ کام  ویب سائٹ پر ہزاروں کی تعداد میں اردو، انگلش، عربی کتابیں فری دستیاب ہیں۔
یہ لائبریری کسی تنظیم کے بجائے فردِ واحد کی کوشش ہے اور اس میں سینتیس سو بارہ (۳۷۱۲)کتب شامل ہیں۔ ان کتب میں تنقید،تاریخ ، تصوف ،تعلیمی کتاب،جدید فلسفہ اور نظریات ،خواتین کے لئے کتب ،سیرت رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ،سفرنامے ،شاعری ،علامہ اقبال ،طنز و مزاح،فقہ ،اصول فقہ ،فتاویٰ ،قرآن تفسیر ،قرآن ترجمہ ،قرآنی علوم ،اقوال زریں ،بچوں کی کتابیں ،لغات اور ڈکشنری ، میگزین و دیگر متفرق کتب موجود ہیں۔ اردو فکشن سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے انٹرنیٹ پر موجود ایک اہم لائبریری ــ’’کتاب گھر ‘‘ ہے۔ اس میں بالخصوص فکشن کے حوالے سے جاسوسی کہانیاں، ناول ، عمران سیریز اور مختلف اردو رسائل میں چھپنے والے سلسلہ وار ناول شامل کیے گئے ہیں۔اس کے صارفین کی تعدا د خاصی زیادہ ہے۔ اس پر کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنے اورآن لائن پڑھنے کی سہولت بھی موجود ہے۔


No comments:

sher this