اس بلاگ کا مقصد اچھی اور معیاری ویب سائٹ کا تعارف کروانا ہے۔
تاکہ انٹرنیٹ یوز کرنے والے دوستوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور وہ مفید ویب سائٹ سے استفادہ کرسکیں۔
نوٹ: اگر آپ کسی اچھی ویب سائٹ کے بارے میں جانتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور اس کے بارے میں بتائیں تاکہ دوسروں تک اسے پہنچایا جائے۔
اپنا نام اور ای میل ضرور لکھیں۔
اپنا نام اور ای میل ضرور لکھیں۔
2 comments:
ye bohot achi web site hai main ne 2 achi web site dekhi hain doono karachi k mufti hazrat k zer e nigrani hain or quran ki taleemat k lye bohot qabil e etemad hain
www.deen e islam.com
www.noblequraninstitute.com
السلام علیکم۔۔۔!!!
سب سے پہلے اس ویب کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں کہ یہاں اس ویب پر کئی معیاری کتب آن لائن مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے موجود ہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔اور امید ہے کہ مجھے جن کتب کی تلاش ہے ان کو آپ لوگ مہیا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے میری ان احباب سے جو تاریخ و اسلامی تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور خاص کر وہ کہ جن کے پاس اس حوالے سے درجہ ذیل کتب اردو ترجمہ میں (یونی کوڈ ،ان پیج اور پی ڈی ایف )میں موجود ہوں یا ایسا لنک و ویب سائیٹ کا علم ہو جہاں یہ کتب اردو ترجمہ میں دستیاب ہوں ، مہربانی فرما کر لنک فراہم کر دیجئے:
تفسیر مظہری
تفسیر عزیزی
بہیقی
سیرۃ ابن ہشام
سیرۃ ابن اسحاق
سیرت حلبیہ
عہد زریں
قاضی محمد سلیمان منصور پوری کی "رحمۃ اللعالمین"
تاریخ الخلفاء
طبقات ابن سعد
فتح الباری
اخبار مکہ
الاستیعاب
الاصابہ
وفاء الوفاء
معارف ابن قتیبہ
کتاب الاشتقاق
معجم البلدان
مجمع البحار
کتاب المحبر و اسواق العرب لمحمد حبیب (مزروقی)
معالم التنزیل
المسبوط للسرخی
عیون الاثر
النکۃ العیون
جواہر الحسان (ثعلبی ؒ)
جوامع السیرت
مجموعہ تفاسیر امام سندھی (مولانا عبید اللہ سندھی)
ترجمان القرآن (مولانا ابو کلام آزاد)
الوحی المحمدی (سید رشید رضا صاحب)
توریت (بائبل قدیم)
Post a Comment